”9 محرم کے دن کا وظیفہ“

9 اور 10 محرم کا خاص وظیفہ رزق جادو رشتوں کاروباری نیز ہر بندش کے خاتمہ کیلئےمحرم الحرام سال کا پہلا مہینہ ہے حدیث مبارکہ ہے رمضان کے روزوں کے بعد ماہ محرم کے نفلی روزے سب سے افضل ہیں9اور10 تاریخ کو آیت الکرسی کا یہ عمل آپ کی بڑی سے بڑی مشکل پریشانی ختم ہو جائے گی اگر کوئ کام رکا ہوا ہے اس کی نیت کریں کوئ شخص چاہتا اس کے بچوں کی شادی ہو جائے لیکن اس کے پاس پیسے نہیں وہ یہ عمل کرےکسی کے رزق میں تنگی ہے بندش ہے بزنس اچھا نہیں چل رھا قرضوں سے نجاتکسی جھوٹے مقدمہ میں پھنسے ہیں آپ کا مد مقابل طاقتور ہےبیماری سے نجات چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں آپ تندرستی والی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

نیز کوئ بھی آپ کدلی مراد ہے اس کو پورا کرنا چاہتے ہیں اس عمل کو ضرور کریں عمل اگر روزہ رکھیں تو بہت اچھا ہے 9 محرم کو نماز عصر کے بعد(نماز عصر کی سنت اور فرض کے درمیان بی اپنے لیئے امت محمد کیلئے دعاکرے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہے) فرض نماز کے بعد درود پاک نماز والا 21 مرتبہ آیت الکرسی 41 ,129 یا313 بار پڑھنا ہے (جتنا گڑ اتنا میٹھا) پڑھیں آخر میں درود پاک 21 مرتبہ پڑھنا ہے اللہ سب کا پڑھنا قبول کرے آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائے آمین

Categories

Comments are closed.