یہ سوپ لگائیں پمپل کا صرف 1 دن میں خاتمہ داغ دھبے ختم

اس تحریر میں ہم بات کریں گے ایک ہر بل اور نیچرل سوپ کے بارے میں چہرے کا رنگ گورا کرنا ہو ایکنی پمپلز کا مسئلہ ہو ۔ یہ انتہائی سستا ہربل صابن ہے جو مارکیٹ میں بکنے والے بڑے بڑے صابنوں کی ایسی کی تیسی پھیر کر رکھ دیتا ہے ۔بہت ہی کمال کا سوپ ہے اس صابن کے استعمال سے نہ صرف آپ کے چہرے کی رنگت نکھرے گی بلکہ اس سے چہرے پر موجود ایکنی اور پمپلز کا بھی خاتمہ ہوگا یہ سوپ آپ کے جلد کے ڈیڈ سکن سیلز کو بھی ختم کرتا ہے اور اگر آپ کے چہرے پر بہت زیادہ ڈارک سپوٹس ہیں آپ کے چہرے پر بہت زیادہ فریکلز اور پگمنٹیشن کا مسئلہ ہے تو آپ اس کو ضرور استعمال کریں انشاء اللہ یہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا ۔یہ سوپ فرسٹ ٹائم کے استعمال سے ہی

آپ کی سکن کو بہت اچھے سے پالش کرتا ہے یعنی آپ کی سکن نرم و ملائم ہوجاتی ہے اور یہ سوپ آپ کی سکن کے اوپر ایک بہت ہی اچھا گلو بھی لے کر آتا ہے اگر آپ لوگ خاص کر اس سوپ کا استعمال ایکنی کے لئے کرنا چاہیں تو پھر تین سے چار دن لگاتار اس سوپ کا استعمال کریں انشاء اللہ چار دن کے بعد آپ کاچہر ہ ایکنی سے مکمل طورپر صاف ہوجائے گا اگر آپ کے چہرے پر جھریاں ہیں تو پھر آپ اس سوپ کو لگاتار ایک ماہ تک استعمال کیجئے ایک ماہ کے بعد آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا پگمنٹیشن اور ڈارک سپوٹس کا رزلٹ آپ کو بہت ہی تیزی سے ملتا ہے جب آپ لوگ اس سوپ کا استعمال کرنا شروع کریں گے تو آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ کی سکن کتنی نکھری نکھری ہوگئی ہے اگر آپ کی سکن بہت زیادہ ڈارک ہے ڈرائی ہے تو آپ لوگ اس صابن کا استعمال ضرور کیجئے اس سے آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا اس سوپ کو آپ نے کیسے استعمال کرنا ہے

صابن کو تھوڑا گیلا کیجئے اور اپنے چہرے پر اپلائی کریں اور پھر دو سے تین منٹ تک مساج کیجئے اچھے سے مساج کرنے کے بعد سادے پانی سے واش کرلیجئے اگر آپ اس صابن کو دن میں دو دفعہ استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کے بہت زیادہ ڈارک سپوٹس ایکنی سپوٹس کو ختم کرنے میں بہت زیادہ مددگار ہے ۔اس صابن کی قیمت کی بات کی جائے تو یہ صابن صرف اور صرف 180 روپے میں مل جائے گا میراخیال ہے کہ یہ صابن تقریبا فری ہی آپ کو مل رہا ہے صرف ایک سو اسی روپے میں آپ کو اتنے اچھے نتائج ملتے ہیں تو کیا برا ہے اتنی مہنگی مہنگی چیزیں ہم خریدتے ہیں اپنی سکن کو ٹھیک رکھنے کے لئے جھریوں کا خاتمہ کرنے کے لئے رنگ گورا کرنے کے لئے اور ان چیزوں کے پھر جو نقصانات ہوتے ہیں وہ بھی ہم ساتھ ہی خرید لیتے ہیں لیکن اس سوپ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے یہ مکمل طور پر ہربل اور نیچرل ہے ۔اس سوپ کا نام ہے آرگینک سوپ ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Categories

Comments are closed.