گرم پانی اور شہد کے 7 حیران کن فوائد

ہم جانتے ہیں کہ آج کل ہر گھر میں کتنی بیماریاں ہیں ہر گھر میں کوئی نہ کوئی انسان شوگر سے پریشان ہے کوئی موٹاپے سے کوئی بال جھڑ نے سے کسی کے دل میں بلاکیج ہوجاتی ہے کسی کی کڈنی میں سٹونز ہیں کسی کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے نہ جانے کتنے ہی مسائل ہیں جو ہر گھر میں ہیں لیکن اس کے لئے ہم ہمیشہ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور ڈاکٹر ہمیں بہت طرح کی دوائیاں دیتے ہیں

جس وجہ سے سبھی کے گھروں میں بہت سی دوائیاں ہیں ہمارے دن کی شروعات دوائیوں سے ہوتی ہے ہماری رات بھی دوائیوں پر ہی ختم ہوتی ہے وجہ کیا ہے ہم وجہ کو تو کبھی نہیں دیکھتے ہم آج کل بہت پڑھے لکھے ہیں لیکن ہم اپنی صحت کے معاملے میں بالکل ان پڑھ ہیں اور اگر پرانے زمانے کی بات کریں تو ہمارے دادا دادی ہمارے نانا نانی ہم سے کم پڑھے لکھے تھے لیکن صحت کے معاملے میں وہ بہت ہی انٹیلی جنٹ تھی ان کے زمانے میں اتنی بیماریاں نہیں تھیں اگر تھی بھی تو وہ بنا ڈاکٹر کے پاس جائے اپنے گھر پر ہی انہیں ٹھیک کر لیتے تھے۔چند نسخوں سے کیونکہ ہمارے گھر کے کچن میں بہت طرح کی ایسی چیزیں دستیاب ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی بہت سی بیماریوں کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور ان میں ایک چیز شہد ہے شہد ہر گھر میں ہوتا ہے لیکن شہد کو کوئی انسان استعمال کرتا ہوگا شاید مہینے میں آپ اسے ایک بار ہی چکھتے ہوں گے لیکن شہد ایک ایسی میڈیسن ہے

جسے اگر روزانہ صحیح طرح سے استعمال کیاجائے تو یہ آپ کی باڈی کو ہمیشہ صحت مند رکھ سکتی ہے کوئی بھی بیماری ہو یہ اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے اسی لئے شہد کو ستر بیماریوں کا علاج کہا گیا ہے اور شہد کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ بھی آپ کو معلوم ہونا چاہئے کیونکہ شہد کو کبھی بھی گھی کے ساتھ نہیں لینا چاہئے اگر آپ کوئی بھی ایسی چیز کھا رہے ہیں جس میں آپ دیسی گھی کا استعمال کررہے ہیں تو اسکے بعد شہد کا استعمال بالکل نہ کریں کیونکہ ان دونوں کی دشمنی ہے اس طرح سے شہد کی دوستی بھی ہے شہد کی دوستی ہے۔گرم پانی کے ساتھ شہد کی دوستی ہے گرم دودھ کے ساتھ لیکن زیادہ گرم دودھ یا پانی میں شہد نہ ملائیں کیونکہ زیادہ گرم پانی میں جب ہم شہد ملاتے ہیں تو شہد خراب بھی ہوجاتا ہے شہد کو کبھی بھی گرم نہیں کیا جاتا لیکن اگر آپ تھوڑے سے گرم کئے ہوئے پانی کے اندر ایک چمچ شہد ملا کر صبح خالی پیٹ اسے پیتے ہیں تو یہ ایک شہد پی رہے ہیں

ایک ایسا شہد جو آپ کی باڈی کی امیونٹی کو بڑھائے گا ایک ایسا شہد جو آپ کو کینسر جیسی بیماری سے لڑنے کی طاقت دے گا۔آپ شہد کے ذریعے بہت سی بیماریوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں یہ بہت سی بڑی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور طب نبوی میں اسے بہت اہمیت حاصل ہے۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *