چیلنج اگر دو راتوں میں ہاتھ اور پاؤں گورے نہ ہوں تو ٹوٹکہ منہ پر مار دینا

آج ہم آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتانے والے ہیں کہ جس کے استعمال سے آپ اپنے پاؤں اور ہاتھوں کو بہت ہی زیادہ گورا کر سکتے ہیں۔ اور ان کو جاذبِ نظر بنا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ اچھے اور خوبصورت پاؤں ہر کسی کی تمنا ہوتے ہیں ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے پاؤں اور ہاتھ گورے اور صاف شفا ف ہوں اور ہاتھ اور پاؤں کے ساتھ ساتھ اس کا چہرہ بھی صاف اور شفاف ہو ۔ تو آج میں ایک ایسی ریمیڈی لے کر آ ئی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ ہر قسم کے داغ دھبے اور کیل چھائیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی جلد کو ہر طرح کے داغ دھبو ں سے دور کر کر اسے جاذبِ نظر بنا سکتے ہیں۔

میری ان سپیشل اور پیاری بہنو ں کے لیے ہے جو اپنے رنگ کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اپنے ہاتھوں اور پیروں کے رنگ کی وجہ سے کیو نکہ ہم جانتے ہیں چہرے کے کلر کو بھی کسی بھی کریم یا کسی بھی ہوم ریمیڈی کے ذریعے گورا کر سکتے ہیں لیکن ہاتھ اور پیروں کو کیسے گورا کریں اور جاذبِ نظر بنا ئیں۔ ایسی کون سی ریمیڈی استعمال کر یں کہ جس کے استعمال سے ہماری یہ دونوں چیزیں گوری ہو جا ئیں تو ان تمام پریشان خواتین کے لیے ایسی ریمیڈی لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال کر نے سے وہ خوش ہو جائیں گی۔ ہم اگر باہر کسی فنکشن میں جائیں یا کسی ماحول میں جائیں جیسا کہ ہم میں سے بہت سی لڑ کیاں جاب ہو لڈر ہیں ان کو جاب کے سلسلہ میں باہر جا نا پڑ تا ہے۔

تو وہ کوئی ریمیڈی استعمال تو کر لیتی ہیں مگر اس ریمیڈی کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا کیو نکی وہ جیسے ہی دھوپ گرمی میں نکلتی ہیں ان کا چہرے ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں مزید کالے ہو جاتے ہیں اور دیکھنے کےقابل بھی نہیں رہتے کیو نکہ وہ کریم وہ ریمیڈی اپنا الٹا اثر دکھا چکی ہوتی ہے تو آج جو ریمیڈی میں لےکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں اس کے فائدے ہی فائدے ہیں اس کے کچھ بھی نقصانات نہیں ہیں۔ میں ایسی ریمیڈی بتا رہی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ دنوں میں ہی اپنے ہاتھ اور پیروں کے رنگ کو گورا بنا سکتے ہیں۔ چند ہی دنوں میں اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو گورا کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ اس ریمیڈی کے استعمال کی وجہ سے بہت اچھے رزلٹس ملیں گے۔ آپ نے کلوبویٹ کریم کا استعما ل کر نا ہے اور گولڈن پرل کریم لینی ہے ان دونو کریموں کو مکس کر کے اپنے ہاتھوں اور پیروں کی جلد پر لگا ئیں۔ انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا آپ لوگوں کو۔

Categories

Comments are closed.