چار دن یہ پی لو ہاتھ پیر درد کمر درد تھکاوٹ کمزوری خون کی کمی سو سال تک نہیں ہوگی۔

یہ ایک ایسا زبر دست نسخہ جس کے استعمال سے آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی کبھی بھی نہیں ہوگی اگر آپ کو بار بار تھکان ہوتی ہے نیند نہیں آتی ہڈیوں میں درد ہوتا ہے کمر میں درد ہوتا ہے سستی چھائی رہتی ہے بال گرنے لگے ہیں چہرے پر بڑھتی جھریاں بڑھاپا اور کمزوری دکھاتی ہیں تو آج ہم ایسا نسخہ جانیں گے جسے لینے کے بعد آپ بھی کہیں گے کہ اس کے بارے میں آپ نے پہلے کیوں نہیں جانا یہ نسخہ آپ کے سارے مسائل ختم کرے گا جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھائے گا ہڈیاں مضبوط کرے گا کمزوری تھکان بڑھاپے جیسے مسائل پوری طرح ختم کرے گا کیونکہ ہمارے بڑے بزرگ سب سے زیادہ اہمیت اپنے آپ کو یعنی اپنے جسم کو دیتے تھے جس سے بیماریاں اور بڑھاپا لمبے عرصے تک ان سے دور رہتا تھا اس کے علاوہ یہ نسخہ آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ کرے گا

اور جیسے کہ کرونا وائرس بہت زیادہ پھیل چکا ہے تو اس سے بچاؤ کا ایک طریقہ قوت مدافعت میں اضافہ بھی ہے تو یہ نسخہ اس وائرس سے بچاؤ میں بھی آپ کی ہیلپ کرے گا اتنے زیادہ فوائد پہلی چیز ہم نے لینی ہے بادام نیوٹریشن کی بھرپور مقدار ہونے کی وجہ سے بادام ہماری آنکھوں اور دماغ کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہیں ساتھ ہی ساتھ اس میں کیلشیم میگنیشیم اور کاپر جیسے اجزاء ہمارے جسم کو مضبوط رکھتے ہیں ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں بادام آپ نے لینے ہیں چھ سے ساتھ عدد بادام کی گری سوکھی ہوئی نہ ہو یعنی کہ بادام اچھی کوالٹی کی ہوں اب دوسری چیز اس میں خشک ناریل شامل کیجئے جسم میں خون کی کمی اور اینیمیا جیسی بیماری کو دور کر کے کمزوری تھکان ختم کرنے کا بہت ہی بہترین ذریعہ ہے یہ سوکھے ہوئے ناریل ویسے تو ہم اس کا استعمال گھر میں بہت ساری مزیدار چٹنیاں بنانے میں کرتے ہیں لیکن یہاں ہم اس کا استعمال جسم کو مضبوط بنانے کے لئے تقریبا 3 چمچ ناریل کے چھوٹے ٹکڑے باداموں میں شامل کرلیجئے اب آپ نے تیسری اور بہت ہی زبردست چیز لینے ہیں

جنہیں مکھانہ بھی کہتے ہیں یہ آپ کو پنسار سٹور سے آسانی سے مل جائیں گے اس کے جتنے فائدے لکھے جائیں کم ہیں یہ ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے سکن کے لئے بالوں کی صحت کے لئے ساتھ ہی سات ہمارے دل کے لئے بہت فائدہ مند ہے بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر کوئی اسے لے سکتا ہے مکھانے آپ اس میں تقریبا تین چمچ شامل کیجئے اب اگلی چیز خشخاش ہے نیند نہ آنا دن بھر سستی چھائی رہنا اور قبض جیسے مسائل میں بھی خشخاش بہت فائدہ مند ہے یہ آپ نے دو چمچ شامل کرلینا ہے آخری اور بنیادی چیز اخروٹ ہے روزانہ اخروٹ کھانے والے لوگوں کو بڑھاپے تک بھی جوڑوں میں درد کی شکایت نہیں ہوتی ساتھ ہی ساتھ اس میں پایا جانے والا اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ہمارے دل سے جڑی بیماریوں کا خطرہ کم کرتا ہے آپ دو اخروٹوں کی گریاں اس میں شامل کیجئے ان تمام چیزوں کو ہم استعمال کریں گے دودھ کے ساتھ دودھ کے ساتھ اسے لیجئے جس سے یہ آپ کے جسم کو اچھے سے فائدہ پہنچائے گا اس کے لئے آپ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح گرائینڈ کر کے پیس لیجئے اور پاؤڈر بنا لیجئے بادام اخروٹ اور ناریل کی وجہ سے اس میں تھوڑی نمی بھی ہوگی چاہیں تو آپ ان تمام چیزوں کو اکٹھا پیس لیں یا پھر علیحدہ علیحدہ بھی پیس سکتے ہیں آپ اس پاؤڈر کو فریج میں سٹور بھی کرسکتے ہیں۔ اب اس کو صبح شام ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کیجئے یہ آپ کے تمام مسائل کو حل کرے گا مردانہ قوت میں بھی اضافہ کرے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Categories

Comments are closed.