پورا جسم گورا اور ملائی جیسا دلہنوں کے لیے سپیشل

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے والے ہیں کہ جس کے استعمال سے  آپ ہر قسم کے اپنے چہرے کے داغ دھبوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اور داغ دھبوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی کیل چھائیوں سے بھی جان چھڑوا سکتے ہیں جیسا کہ ہم لوگ سبھی لوگ جانتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ ہر کسی کی پسند ہوتا ہے اور ہر کوئی  یہی چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ نہایت ہی صاف شفاف ہو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ دوسروں میں نما یاں ہونا چاہتا ہے اور نما یاں ہونے کی وجہ سے وہ ہر   طرح کی ریمیڈیز استعمال کر تا ہے ۔  ان ریمیڈیز سے بعض اوقات نقصان بھی ہو جاتا ہے اور بعض اوقات فائدہ بھی ہو جاتا ہے ۔

نقصان بعض اوقات مستقل طور پر رہ جاتے ہیں اور فوائد بعض اوقات عارضی طور پر ہی ہوتے ہیں۔ ذراس ی دھوپ لگنے کی دیر ہوتی ہے ۔ تمام پیسٹ خراب ہو جا تا ہے اور ساری چہرے کی رونق خراب ہو جاتی ہے تو آج ایک ایسا نسخہ لے کر آ ئے ہیں کہ جس کی مدد سے پورا جسم  گورا ہو جائے گا اور  اس کے ساتھ ساتھ پورا جسم ملائی جیسا نرم و ملائم بھی ہو جائے گا ۔ لوگ اس طرح سے گمان کر یں گے آپ کو دیکھ کر کہ آپ نے وائٹننگ انجیکشن لگوایا ہے۔   یہ بہت ہی  آسان نسخہ ہے اور بہت ہی کارآمد نسخہ ہے۔ میری ان بہنوں کی جن کی عنقریب شادی ہونے والی ہیں دلہنیں بننے والی ہیں ۔ ان کے لیے فل بوڈی وائیٹننگ ریمیڈی لے کر آئی ہوں ۔

ایک ایسی ریمیڈی ہے جس کو آپ اپنے پورے چہرے پر  اپلائی کر سکتے ہیں ۔ بھلے آپ چاہیں تو چہرے پر۔ آپ کے چہرے پر۔ آپ کے ہاتھوں پر ۔ آپ کے بازوؤں پر۔ آپ کی ٹانگوں پر۔آپ کے پاؤں پر۔ غرض پورے جسم پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس سے پوری باڈی کا کلر بہت زیادہ اچھا ہو جائے گا اس کے ساتھ ہی ساتھ اس ریمیڈی کے روزانہ کے  استعمال سے باڈی کی جلد میں کمال قسم کی نرمی پیدا ہوگی  اس کے استعمال سے  بہت سے فوائد ملیں گے یقین کریں گے آپ کی سکن بہت نرم و ملائم ہو جائے گی۔ سر سرے لے کر پاؤں تک شیشے کی طرح چمکا دے گی اس کو ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔

جو پہلے سے شادی شدہ ہیں یا جو جن کی شادی ہونے والی ہے۔  چلیں وقت کو ضائع کیے بنا اس نسخہ کو شروع کر لیتے ہیں۔ سب سے پہلے میں نے السی کےبیج لیے ہیں یہ پنسار سٹور سے مل جاتے ہیں۔  ان کا پاؤڈر بنا لیں۔ دو چمچ پاؤڈر ایک باؤل میں نکال لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لینی ہیں خشک گلاب کی پتیاں۔ یہ مل جاتی ہیں پنسار سٹور سے۔ ان کا بھی پاؤڈر بنا لیں۔  اس کے استعمال سے آپ کی سکن بھی گلاب جیسی ہو جائے گی۔ نرم و ملائم اور خوشبو دار۔

Categories

Comments are closed.