نمازظہر کے بعد کا وظیفہ

اللہ رب العزت اپنی مخلوق سے بے حد محبت کرتا ہے۔ جیسا کہ فرمان الہیٰ ہے کہ اللہ پا ک انسان سے سترماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔ اللہ پا کے سے زیادہ کوئی ذات حلیم نہیں ہے۔ نہ بدلہ لیتاہے اور نہ ہی گناہ کی وجہ سے رزق کے دروازے بند کرتا ہے۔ اور نہ ہی اس پر عذاب لاتا ہے۔ اللہ پاک کے ناموں کی

ایسی تاثیر ہے۔ کہ اگر کوئی اس کا صدق دل سے ورد کرتا ہے۔ اس کی مشکلات کو رب العزت ختم کرتا ہے۔ اور اس پر راحت اور آسانیاں بھیجتاہے۔ایسے ہی ایک اسم نام “یاحلیم ” کے ذکر سے انسان کو اللہ تبارک وتعالیٰ مختلف فائدے پہنچاتا ہے۔ اگر کوئی شخص بیماری کی شدت میں مبتلا ہو۔ اور کمی اور تکلیف بہت زیادہ ہوں اس کو چاہیے کہ اس ورد کواس بیماری سے حفاظت کےلیے ، صحت یابی کےلیےگیارہ سومرتبہ پڑھا کرے۔ اگر وہ خود نہیں پڑھ سکتا تو اس کے گھر والے اس کے تکیہ کے قریب بیٹھ کر یا سرانے بیٹھ کر گیارہ مرتبہ اس اسم پاک “یاحلیم” کو پڑھے۔ اور اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ا س کی برکت سے اس کو صحت یا بی عطافرماتاہے۔ اگر اس سے بھی آرام نہیں آتا تو “یاحلیم ، یاسلام”کو پانی پر دم کرکے اس مریض کو پلادے۔ انشاءاللہ ایسے کرنے سے مریض کے مرض میں شدت کی کمی آئے گی بلکہ اگر ساتھ میں یاسلام بھی لگایا ہے۔ تو مریض مکمل

طور پر صحت یاب ہوجائے گا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کا یہ نام مبارک “یاحلیم” کو روزانہ سات مرتبہ بعدنماز ظہر کے پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالیٰ انسان کو موذی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے۔ جوشخص روزانہ نماز ظہر کے بعد اسم اعظم کو سات مرتبہ پڑھے۔ اس کو پڑھ کر اپنے ہاتھو ں پردم کرکےاپنے جسم اور چہرے پر پھیر لے۔ تواللہ تبارک وتعالیٰ اس کو ہر موذی امراض اور بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔ جس اللہ تبارک و تعالیٰ کے نام ہیں۔ اسی طرح ان ناموں کے فضائل ہیں۔ اللہ تعالی ٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:کہ اللہ کواس کے اسم حسناء کے ناموں سے پکارا جائے۔ اور ان کے توکلوں سے مانگی گئی دعا اللہ رب العزت بہت جلدقبول فرماتاہے۔ تو وہ دوست حضرات جو کہ موذی بیماری کا شکا ر ہیں ۔ وہ اسم اعظم کو خوب دل سے نماز ظہر کے بعد صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ تواللہ رب العزت ان کو صحت یابی عطا کرتاہے۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *