مسٹر اللہ دتہ اپنے سیکرٹری کو کہتا ہے

مسٹر اللہ دتہ اپنے سیکرٹری کو کہتا ہے ، آنے والے ہفتے کے دن میں کراچی جا رہا ہوں ، تم میرے ساتھ چلو گی دو دن کا ٹرپ ہے۔سیکریٹری اپنے شوہر کو بتاتی ہے کہ ہفتہ اتوار میں گھر پر نہیں ہوں ، تم کھانے پینے کا انتظام خود ہی کر لینا۔

اس کا شوہر اپنی ایک دوست کو فون کرتا ہے کہ ہفتے کی رات کو گھر پر آ جانا مل کر کھائیں پکائیں گے۔شوہر کی وہ دوست کسی بچے کو ٹویشن پڑھاتی تھی اس نے بچے کو فون کیاکہ اسویک اینڈ پر میں نہیں آ سکوں گی اس لئے ٹویشن سے ’’چھٹی ‘‘وہ بچہ خوش ہو کر اپنے دادے اللہ دتہ کو فون کرتا ہے۔

دادو ، اس ویک اینڈ پر میں آپ کے ساتھ آ سکتا ہوں ،اللہ دتہ خوش ہو کر اپنی سیکرٹری کو فون کرتا ہے ، بزنس ٹور کینسل !۔سیکرٹری اپنے شوہر کو فون کرتی ہے ، بزنس ٹور کینسل۔شوہر اپنی دوست کو فون کرتا ہے ، ویک اینڈ کا کھانا پینا کینسل۔

شوہر کی دوست بچے کو فون کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!یعنی کہ دنیا گول ہی نہیں گول مگول ہے۔۔۔

Categories

Comments are closed.