صرف 17 بار یہ کلمات پڑھ لو جانی دشمن بھی قدموں

آج دنیا میں کسی کے گناہ معاف کریں گے

تو روزِ قیامت اللہ ہمارے معاملات آسان فرما دے گا۔دشمن سے نجات کے وظائف کی اکثر نوبت آتی رہتی ہے۔ جب جان، مال، اولاد اور عزت محفوظ نہ رہے تو پھر منہ بند کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ورنہ شریر انسان بے لگام ہو کر دوسروں کے لئیے بھی نقصان کا باعث بن جاتا ہے۔مگر پھر بھی میرا آپ کے لئیے مشورہ ہے کہ حتی الوسع درگزر کی کوشش کریں

۔صرف 17 مرتبہ یہ کلمات پڑھ لو جانی دشمن بھی آپ کے قدموں میں ہوگا ۔ رو رو کر آپ سے معافی مانگے گا آپس میں اتفاق ومحبت پیدا ہوجائیگی۔ اگر تم کسی کو دھوکا دینے میں کامیاب ہوجاتے ہو تو یہ نہ سمجھنا کہ وہ کتنا بے وقوف ہے بلکہ سوچنا کہ اس کو تم پر اعتبار کتنا تھا۔آج میں آپ دوستوں کی خدمت میں ایک خفیہ وظیفہ لیکر حاضر ہوا ہوں ۔جس کی برکت سے جانی دشمنوں کے درمیان بھی اتفاق ومحبت پیدا ہوجائیگی ۔آپ سب لوگ مانتے ہیں کہ دشمن دو طرح کے ہوتے ہیں ایک ہوتا ہے

ظاہر اور دوسرا پوشیدہ ہوتا ہے ظاہری دشمن سے بچنا آسان ہے لیکن جو دشمن پوشیدہ ہو ،اندرونی دشمن ہو اس سے بچنا بڑا مشکل ہوتا ہے ۔اس لیے کہ اس کا کچھ نہیں پتہ کہ وہ کب اور کہاں حملہ کردے اور وہ دوسرا دشمن شیطان ہے اس شیطان نے ایسے ایسے حملے کرکے اللہ والوں کو بہکا دیا تو ہم کیا چیز ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں شیطان کے حملوں سے محفوظ رکھے اور ساتھ ہی ظاہری دشمن کے حوالے سے بھی یہ وظیفہ بہت مجرب ہے ۔اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس سے آپ کو خطرہ لاحق ہے تو آج اس وظیفے پر عمل کریں اور ظاہری دشمن کو اپنا دوست بنتے دیکھیں اور ساتھ ہی پوشیدہ دشمن سے محفوظ رہیں۔

یہ وظیفہ آپ نے نماز عشاء کے بعد کرنا ہے اور اللہ کے اسم اعظم یا اللہُ،یا حفیظُ کو 31مرتبہ پڑھنا ہے اور سورۃ فلق اور سورۃ الناس کو تین تین مرتبہ پڑھنا ہے 1مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو 17روز تک کرنا ہے ۔انشاء اللہ آپ کو ظاہری اور پوشیدہ دشمن کے شر سے محفوظ رکھے گا۔آپ کا دشمن آپ سے رورو کر معافی مانگے گا اور آپ دونوں میں ایسی محبت اور دوستی ہوگی کہ لوگ آپ کی مثالیں دیتے پھیریں گے ۔اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطاء فرمائے ۔وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کرلیا کریں اس سے آپ کی تمام مصیبتیں جھٹ جاتی ہیں۔

Categories

Comments are closed.