صرف یہ 3 لفظ پڑھ کر پھونک دیں

یہ تحریر ہے محبت کے ایک ایسے وظیفہ کے حوالے سے کہ جس کے کرنے سے محبوب کو اپنی طرف مائل کیا جاسکتا ہے ۔اس کے علاوہ محبوب سے کوئی بات جو بھی منوانا چاہیں منوا سکتے ہیں اور یہ وظیفہ اتنا لاجواب اور باکمال ہے کہ چاہے آپ اس شخص کو جانتے ہو یا نہ جانتے ہوں لیکن صرف اس وظیفہ کو مکمل تحریر کئے گئے طریقہ کے مطابق عمل کریں تو انشاء اللہ ایک سے دو دن کے اندر اندر محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔اور جو بھی اس سے بات منوانا چاہیں گے وہ آپکی بات مان لے گا ۔سب سے پہلے تو یہ بات یاد رکھیں کہ اس وظیفہ کی اجازت عام ہے ہر کوئی اس وظیفہ کو کر سکتا ہے اجازت لینے کی باقاعدہ ضرورت نہیں ہے ۔اور اس وظیفہ کو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے دن ہو یا رات اس کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے اور اس وظیفہ کو کم سے کم تین دن اور زیادہ سے 7 دن کرنا ہے ۔یہ ایک انتہائی آسان وظیفہ ہے اور انتہائی لاجواب وظیفہ ہے انشاء اللہ تعالیٰ جن احباب نے بھی یقین کامل کے ساتھ مکمل طور پر طریقہ کار جو تحریر کیا جائے گا۔اس پر عمل کیا محبت کے حوالے سے محبوب کے حوالے سے اتنا لاجواب ثابت ہوگا کہ دوبارہ کسی وظیفہ کی محبت کے حوالے سے ضرورت نہیں پڑے گی ۔

یہ انتہائی لاجواب ہے اور آپ نے سورۃ فاتحہ شریف کو پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ اللہ رب ذوالجلال کا اسم گرامی پڑھنا ہے۔آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہو تو اچھا ہے اور اگر نہ ہو تو ذہن میں رکھ کر بھی کریں تو یہ وظیفہ بہت زیادہ اثر رکھتا ہے۔اگر آپ کے پاس موبائل میں تصویر ہے تو اس کی تصویر آپ سامنے کھول کر رکھ لیں۔اور اس پر سورۃ فاتحہ شریف بسم اللہ کو ساتھ ملا کر پڑھیں یعنی بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ الْحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ یعنی بسم اللہ کے میم کو اَلحمد کے لام کے ساتھ ملا کر پڑھنا ہے۔اور اس کے بعد آمین لازمی کہنا ہے اور پھر اللہ پاک کے اسم یَاوَدُوْد اور یَارَؤُوْفُ کو تین بار پڑھنا ہے اور ہر بار پڑھنے کے بعد تصویر پر پھونک مارنی ہے یعنی پہلی بار پڑھیں یَا وَدُودُ یَارَؤُوْفُ پھونک ماریں اور پھراسی طرح مزید دو بار۔یہ تین پھونک آپ نے محبوب کی تصویر پر مارنے ہیں۔ اور اس کے بعد پھر سورۃ فاتحہ شریف کو تلاوت کرنا ہے اور پھر وللضالین،آمین کے بعد وہی اسم الٰہی تین مرتبہ دوبارہ اُسی طریقہ پر پڑھیں۔اور پھونک مارتے جائیں اور یہ عمل اسی طرح سات بار دہرانا ہے۔وہ احباب جن کے پاس محبوب کی تصویر نہیں ہے تو وہ صرف اس کو ذہن میں رکھ لیں کہ فلاں بندہ ہے اس کے لئے میں یہ وظیفہ کر رہا ہوں اگر اس کے پاس محبوب کا نام وغیرہ ہے تو محبوب کا نام لکھ کر سامنے رکھ لیں اور اس پر یہ عمل کریں۔یہ وظیفہ محبت کے حوالے سے اتنا لاجواب اور باکمال ثابت ہو گا کہ جو بھی احباب محبت کے حوالے سے پریشان ہیں کہ ان کا محبوب ان کی بات نہیں سنتا یا ان کا محبوب ان سے ناراض ہے یا محبوب ناراض ہو کر کہیں چلا گیا ہے۔تو وہ لوگ اس وظیفہ کو کریں چاہے محبوب آپ کے پاس ہے چاہے آپ سے 7 سمندر دور ہے لیکن اس وظیفہ کی برکت سے اس وظیفہ کے کرنے سے رب ذوالجلال کے ان اسمائے صفاتیہ کا ورد کرنے سےوہ محبوب دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو وہ آپ کا یہ وظیفہ کرنے کے بعد فورا آپ کی محبت میں مچلنے لگے گا ۔

اور یہ وظیفہ اتنا لاجواب ہے کہ محبوب کو مچھلی کی طرح تڑپا کر رکھ دیتا ہے تو آپ احباب نے کوشش کرنی ہے کہ جو بھی احباب اس کو کسی بھی رشتے کے لئے چاہےآپ کا بھائی ہو بہن ہو کوئی بھی رشتہ ہو محبت کے حوالے سے آپ اس وظیفہ کو کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ تعالیٰ یہ بہت ہی باکمال اور لاجواب ثابت ہو گا۔اور وہ احباب جو ان پریشانیوں کا شکار ہیں ان لوگوں کے ساتھ اس کو ضرور شیئر کیجئے تا کہ وہ احباب بھی اس بابرکت اور لاجواب وظیفہ کے کرنے سے رب ذوالجلال کے ان ناموں کے صدقے وہ کامیابی حاصل کر سکیں اور جو بھی ان کے معاملات ہیں۔ان سے چھٹکارا حاصل کر سکیں ۔

Categories

Comments are closed.