صرف چار دانے اور موسم گرما میں جادو دیکھیں

گرمیوں میں ہمیں بہت سے صحت کے مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ جن میں سر فہر ست ہے جگر اور مثانے کی گرمی

۔ قبض کا ہوجانا۔ لوح کا لگ جانا ، پسینہ باربار آنا، جسم میں پانی کی کمی ہوجانا تو ان تمام مسائل کا آج آپ کو انتہائی سستا اور آسان نسخہ بتاتے ہیں۔

صرف چار دانے اور جگر اور مثانے کی گرمی ختم ۔ ہاتھوں پاؤں کاسن ہوجانا بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔ قبض کا فوری خاتمہ ہوجائےگا۔ پورے جسم سے گرمی ختم ہوجائےگی۔ جسم میں نیا اور تازہ خ ون ہی بنے گا۔ اور اگر آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہورہی ہے۔ اور آپ کو بہت زیادہ گرمی محسو س ہوتی ہے۔ تو ان چار دانوں کے استعمال سے آ پ کے یہ تمام مسائل انشاءاللہ فور ی ختم ہوجائیں گے ۔

یہ جادوئی نسخہ ضرور استعمال کیجیے گا۔ یہ بہت ہی میجیکل نسخہ ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس کے استعمال کرنے سے آپ کی گرمیاں بہت خوشگوار گزریں گے ۔ جن چاردانوں کا ذکر کیا ہے وہ ہے آلو بخارا۔ اس میں وٹامن اے ، بی اور سی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یہ ہاتھوں کی جلن اور سن ہونے کو ختم کرتا ہے۔ یہ پیاس کی شدت اور بھوک کی کمی ، دماغی خشکی، جگر ، معدے اور مثانے کی گرمی کو ختم کرتا ہے۔ اور اس کے استعمال سے ک۔ینسر کا مرض نہیں ہوتا۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے ایک گلا س پانی لیں۔ اور اس میں چار دانے خشک آلو بخارے کے ڈال دیں۔ آپ نے ٹھنڈا یا گرم پانی نہیں لینا ہے۔ اور دوسرا اجزاء جو آپ نے لینا ہے۔ وہ ہے املی۔ املی قبض کو ختم کرتی ہے۔ دل اور معدے کو قوت دیتی ہے۔ پیٹ کی جلن ، دل کی گ۔ھبراہٹ اور جسم سے گرمی کو ختم کرتی ہے۔ آدھا چمچ پوری گودے والی املی لینی ہے۔ اور اس کو پانی کے اندر ڈال دینا ہے ۔ اور آپ کے اجزاء ہیں۔ ایک چمچ چینی۔ شوگر کے مریض بہت کم چینی استعمال کریں۔

آپ اس گلاس کو پوری رات کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اس کو پہلے مک۔س کر لیں۔ گرمی کا موسم ہوتو فریج میں رکھ دیں۔ وگرنہ باہر ہی رکھ دیں۔ اور صبح آپ اچھی طرح ہاتھ یا چمچ سے مسل کر گھٹلیاں نکال کر پھینک دیں۔ املی اورخشک آلو بخارا کا گودا اس میں مکس کرلیں۔ اور گرمیوں کا یہ خاص شربت تیا ر ہے۔ آپ اس میں تھوڑی سی برف بھی ڈال لیں۔

یہ کھٹا میٹھا شربت آپ کے جسم میں خ ون کی کمی بھی پورا کرے گا ۔ اور آپ کو گرمی کا احساس بھی نہیں ہونے دے گا۔ یہ ایک گلاس شربت آپ دن میں کسی بھی وقت پی لیں۔ ہفتے میں تین مرتبہ پئیں۔ یعنی ایک دن چھوڑ کر ایک دن آپ نے پینا ہے۔ پوری موسم گرما آپ فریش اور صحتمند رہیں گے ۔ گرمیوں آپ کو باکل محسوس نہیں ہوں گی۔ اور آپ کی صحت بہت اچھی ہوجائے گی۔ خود کو آپ بہت فریش محسوس کریں گے ۔

Categories

Comments are closed.