صرف ایک کورس مریض کو زندگی کی طرف لا سکتا ہے

آج میں آپ سب کے لیے شوگر جیسی محلق بیماری کا علاج لے کر آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ ہم سبھی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ شوگر ایک جان لیوا مرض ہے یہ انسان کی جان لینے کے بعد ہی انسان کا پیچھا چھوڑتی ہے۔ جب تک یہ انسان کی جان نہ لے لے یہ انسان کی جان نہیں چھوڑتی۔ جیسا کہ شوگر ایک جان لیوا بیماری ہے اور بہت سے لوگ ہمارے معاشرے میں سمجھتے ہیں کہ انہیں شوگر جسم میں وز ن بڑھنے کی وجہ سے ہوتی ہے اور بہت سے لوگ اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ ان کو زیادہ میٹھا کھانے کی وجہ سے شوگر ہو گئی ہے حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔

اصل میں حقیقت یہ ہے کہ شوگر انسان کے اندر تب پیدا ہوتی ہے جب انسان طرح طرح کی چیزیں استعمال کر تا ہے اور اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتا اور انسان کے جسم میں شوگر تب ہی ہوتی ہے جب اس کے پینکریاض انسو لین بنا نا چھوڑ جاتے ہیں اور جب پینکر یاض انسو لین بنانا چھوڑ جاتے ہیں تو انسان کو شوگر ہو جاتی ہے اور شوگر ایک جان لیوا مرض ہے۔ دیکھئے جس کسی کو بھی شوگر ہو۔ اس کو اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنا چاہیے۔ اس کو اپنی صحت کا بہت ہی خیال رکھنا چاہیے کی شوگر اس کے جسم کو مزید بیمار نہ کر دے۔ دیکھیے شوگر ایک ایسی جان لیوا بیماری ہے کہ جس کی وجہ سے باقی جسم کے اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں۔

جیسا کہ انسانی جسم کا کو لیسٹرول بڑ ھ جاتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ شوگر کا لیول بڑھ جانے سے انسان کے گردے خراب ہونے کا خطر ہ ہوتا ہے۔ جب بھی جسم میں شوگر کا لیول بڑھتا ہے تو انسان کے جسم میں موجود گردے لازماً متاثر ہوتے ہیں۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم شوگر پر کنٹرول رکھیں۔ اور سب سے اہم مسئلہ شوگر کو لے کر یہ ہے کہ شوگر ہائی اور لو ہونے سے دونوں صورتحال میں انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ شوگر گردوں پر متاثر ہونے کی وجہ سے مثانے پر دباؤ پڑ تا ہے جس سے پیشاب کا بھی مسئلہ شروع ہو جاتا ہے۔

تو آج میں ایک ایسا علا آپ لوگوں کی خدمت میں شوگر کے حوالے سے لے کر آ یا ہوں کہ جس کے استعمال سے کہ جس کے کرنے سے شوگر پر آپ با آسانی کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ نے اس علاج کے لیے چار چیزیں لینی ہیں جیسا کہ جامن سو گرام تخم ِ کالا شریف سو گرام اور اس کے علاوہ بو بھلی سو گرام اور نمبر چار پر ہے بوٹی زخم ِ حیات سو گرام ان چاروں چیزوں کو گرینڈ کر لیں اور ایک چمچ بڑا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ لیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی شوگر انشاء اللہ ختم ہو جائے گی۔

Categories

Comments are closed.