صبح کے وقت صرف 2 منٹ کا مختصر سا عمل کر لینے سے صدیوں پرانے رکے ہوئے سب کام بن جائیں گے۔

تزکیہ نفس کی ضرورت کو سمجھنے کے لئے پہلے فطرت انسانی کی حقیقت کو سمجھنا بہت ضروری ہے انسان کا وجود جسم اور روح دونوں کا مرکب ہے جسم اور روح دونوں کے الگ الگ تقاضے ہیں اور یہ تقاضے ان کی فطری اور طبعی صلاحیتوں کے مطابق انسانی جسم کی تخلیق مٹی سے ہوئی ہے اور مٹی میں پستی

و گھٹیا پن ذلالت گمراہی حیوانیت شیطانیت اور سرکشی جیسی خاصیتیں پائی جاتی ہیں اسی لئے نفس انسانی فطری طور پر برائیوں کی طرف رغبت دلاتا رہتا ہے گویا گناہوں کی آلودگیوں اور حق سے انحراف نفس انسانی کی فطرت میں شامل ہے ۔امتحان میں کامیابی کیلئے ایسا وظیفہ جو طلباء کو انتہائی شاندار کامیابی سے ہمکنار کر سکتا ہے ، یہ کیا ہے؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ دیں گے کامیابی کیا ہے اور امتحان میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے،یہ وہ سوال ہے جس کے حل کے لیے ہماری نوجوان نسل ہر وہ راستہ، شارٹ کٹ، دعا اور وظیفہ تلاش کرنے میں مصروف ہے، جس میں بغیر محنت کے کامیابی حاصل ہو جائے . کامیابی کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتی ہے ، تاہم آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ امتحان میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے، اور اس کے لیے کون سا وظیفہ، دعا یا طریقہ اختیار کرنا پڑتا ہے . دعا اور وظیفے کی اپنی جگہ ہے لیکن کوئی بھی کامیابی محنت کے بغیر حاصل نہیں ہوتی کیونکہ کامیابی کا راز محنت میں پوشیدہ ہوتا ہے. اس لیے دعا کے ساتھ ساتھ محنت اور پڑھائی بھی بہت ضروری ہے. امتحان میں کامیابی زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کی بہترین دعا اور وظیفہ درود ابراھیمی

ہے. درود شریف پڑھنے کی جہاں بے شمار برکتیں اور فضیلتیں ہیں، وہیں درود ابراھیمی پڑھنے سے زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی حاصل ہوتی ہے. درود ابراهیمی اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ترجمہ: اے ہمارے اللہ! محمدﷺ اور آلِ محمد پر رحمت بھیج. جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر رحمت بھیجی تھی. بے شک تو تعریف کیا گیا پاک ہے. اے ہمارے اللہ ! محمد ﷺ اور آل محمد پر برکتیں بھیج. جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکتیں بھیجی تھیں. بے شک تو تعریف کیا گیا پاک ہے۔اس عمل سے انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی کسی بھی مقصد و حاجت کو پورا کرنے کے لئے اس عمل کو کیا جاسکتا ہے عمل کے ساتھ ساتھ یقین کا ہونا بھی لازمی ہے اور عمل سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات ضرور کر لیا کریں اللہ کی مخلوق کی فکر کرنا اللہ کی مخلوق کی مدد کرنا اللہ کے ہاں بہت ہی اعلیٰ عمل ہے اس سے اللہ پاک خوش ہوتے ہیں اور انسان کو کامیابیوں سے نوازتے ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *