صبح خالی پیٹ ایک چٹکی کلونجی کھا لیں

کلونجی یہ اپنے کئی سارے قیمتی فائدوں کی وجہ سے سب سے زیادہ فائدہ مند مانی جاتی ہے

کیونکہ اس کے اندر موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء موجود ہے اسی لیے آج ہم آپ کو کلو نجی سے ملنے والے مفید صحت مندانہ فائدوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں اور اس کا استعمال کیسے کیا جائے تا کہ ہمیں صحیح طرح سے اس کے فائدے مل سکیں پہلے ہم اس کے فائدوں کے بارے میں جان لیتے ہیں پھر اس کے استعمال کرنے کے طریقو ں کے بارے میں بھی جان لیں گے بلڈ پریشر کو لوگوں کے لیے ایک قدرتی دواء کے طور پر کام کر تی ہے ۔کیونکہ کچھ عرصہ پہلے ایک تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے یہ ہائی بلڈ پریشر کے لیے ایک اثر دار علاج ہے اور یہ کو لیسٹرول کو بیلنس کر نے میں بھی اہم کر دار ادا کر تی ہے اور اس سے دل کی جو بیماریاں ہوتی ہیں وہ بھی دور ہو جاتی ہیں روزانہ کلو نجی کھانے سے ہم جسم میں موجودشوگر کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ شوگر کی پیداوار کا بیلنس بنا رہے گا اور اس سے بہت ہی زیادہ فائدے حاصل ہوتے ہیں کلونجی ہائی گلو کوز لیول کو کنٹرول کر تی ہے اگر شوگر کے مریض روزانہ کلو نجی کا استعمال کر تے ہیں تو اس سے ان کو بہت ہی زیادہ فائدہ مل جا تے ہیں۔ اس سے ان کی جو شوگر ہے شوگر کی جو مقدار ہے۔وہ صحیح حالت میں رہتی ہے اگر اس کو سونف کی طرح کھاتے ہیں یا پھر اس کی چائے بنا کر پیتے ہیں یا اسے گرین ٹی میں شامل کر تے ہیں تو اس کے استعمال سے بہت ہی اچھے فائدے ملتے ہیں۔ آپ کے جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے کلو نجی بہت ہی ۔زیادہ فائدہ مند ہے۔ دل کو مضبوط بناتی ہے کیونکہ لیور کے لیے اور زہر یلے معدوں کو باہر نکالنے کا یہ بہت ہی اچھا ذریعہ ہے جو لوگ اپنی ڈائیٹ میں کلونجی کو شامل کر تے ہیں تو ان کو جگر سے متعلق بیماریوں کا خدشہ بہت ہی کم ہو جا تا ہے ۔جو کہ آپ کی یادداشت کو بڑھاتی ہیں خاص طور پر سانس کی بیماریوں کو دور کرنے کے لیے کلو نجی بہت ہی زیادہ اثر دار ثابت ہوتی ہے یہ آپ کے پھیپھڑوں میں ہونے والے انفیکشن کو باہر نکا لنے میں بھی مدد گار ہے ناصرف کلونجی اس کے تیل کا استعمال بھی سانسن کی بیماری میں بہت ہی زیادہ موثر ثابت ہو تا ہے۔ کلونجی سے کینسر کی بیماری سے بچنے میں بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔ اور جسم میں پیدا ہونے والے کینسر سیلز کو پوری طرح سے کیل کر نے کا کام کرتی ہے یعنی کہ ہر طرح کے کینسر کو ختم کرنے کے لیے الگ الگ طرح کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔ اس سے بالوں کو بھی بہت فائدہ ملتا ہے۔پاؤں پھٹنے اور جلن کے علاج کے لیے ایک تولہ کچا سہاگا ایک تولہ پھٹکڑی، ایک تولہ گندھک لے کر پیس لیں اور اس میں پٹرولیم جیلی ملا کر رات کو سوتے وقت پاؤں پر لگائیں چند دنوں میں افاقہ ہو جائے گا۔ موٹاپا کم کرنے کے لیے پسی ہوئی کلونجی کا آدھا چمچ ایک کپ پانی میں ابال کر صبح نہار منہ اور شام کو لیں ۔ ایک گلاس پانی میں کلونجی تیل کے چار پانچ قطرے اور ایک لیموں کا رس ڈال کر صبح شام متواتر ایک مہینہ لینے سے بھی موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

Categories

Comments are closed.