سات دن کا خاص عمل

سات دن کا خاص عمل اس عمل سے اللہ پاک آپ کی تمام نیک دلی خواہشات ،تمناوؤں کو،حاجات کو اپنی بارگاہ میں پورا فرمائیں گے ۔ اگر کوئی ایسی مصیبت آپڑے جو کسی طرح حل نہ ہوتی ہو اور ہر طرف مایوسی ہو تو اس عمل سے ہر حاجت پوری ہو گی۔

االلہ کی رحمت برسے گی۔ اس سے رزق میں برکت آئے گی۔ آپ کی مشکلات دور ہوں گی۔ اللہ پاک سے رزق مانگنا چاہیئے اور ہر وقت مانگنا چاہیئے۔

دعا کا کوئی وقت نہیں ہے۔ یہ وظیفہ اللہ پاک کے دو ناموں پر مشتمل ہے۔ یہ دو نام ہر وقت پڑھتے رہیں۔چلتے پھرتے، کام کرتے کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں۔ اللہ پاک انشاءاللہ کرم فرمائیں گے۔

عمل اس طرح کرنا ہے اول آخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں اللہ پاک کے اسم مبارک یا ذوالجلال ولاکرام 300 بار پڑھنے ہیں یہ وظیفہ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں

اپنی خواہش،مقاصد یا حاجت ذہن میں رکھتے ہوئے پڑھیں انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی مدد کریں گے اور کرم کریں گے۔

Categories

Comments are closed.