دل کی نالیوں کو صاف کرنے کا جادو پانچ چیزوں کی یہ چٹنی رگ رگ کو صاف کریں گے کولیسٹرول کو کنٹرول کیجیے اور دوائیوں سے چھٹکارا پائیں

میں اکثر ایک بات کہتاہوں ۔کہ بیماری کا علاج کرنے کی بجائے ، سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کرو کہ یہ بیماری آتی کیو ں ہے؟ یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ یہ کولیسٹرول زیادہ کیوں ہوتا ہے؟ اگر آپ کو اس کا پتہ چل جائے تو آپ بنا دوائی کے جس وجہ سے وہ کولیسٹرول بڑھ رہا ہے اس وجہ کو ختم کر دو۔ کولیسٹرول خود بخود نارمل ہوجائے گا۔ یہ جو کولیسٹرول ہے جس کو” ایچ بی ایل “بھی کہتے ہیں۔ اس میں کیا ہوتا ہے۔ دو طرح کولیسٹرول ہے۔

ایک گڈ کولیسٹرول ہے جس کو” ایچ بی ایل” کہتے ہیں۔ اور ایک بیڈ کولیسٹرول ہے جس کو” ایل بی ایل” کہتے ہیں۔ اس میں ایک اور ہے جس کو “وی ایل ڈی ایل “کہتے ہیں۔ کولیسٹرول کے زیادہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ، آپ کا گلاہوا کھانا کھانا ہے۔ آپ کا گلاہوا کھانا ، وہ کھانا جو آپ کو گلا ہوا کھاتے ہیں۔ وہ آپ کے کو لیسٹرول کو بڑھاتا ہے۔ اب گلاہواکھانا کونسا ہے؟ جو کھا نے پکا نہیں ہے وہ گلاہوا ہے۔ مٹی کے برتن میں کھانا پکتا ہے۔ سلو ر ، اسٹیل ، ٹیفلون یا پریشر ککر میں جو کھانا پکاؤں گے ۔ وہ پکتا نہیں ہے وہ گلتا ہے۔ خون کے گاڑھا ہونے کو کولیسٹرول کہتے ہیں۔ اور خون گاڑھاہوتاہے تو جسم میں بیماری آتی ہے۔

ان سے بچ جاؤ۔ اگر کسی کا کولیسٹرول بڑھ گیا ہے ۔ وہ کیا کرے؟ صر ف دو چیزیں بتا نے لگا ہو۔ ایک کلونجی اور میتھی دانے ہے۔ کلونجی اور میتھی دانے وہ دو دوائیاں ہیں وہ سو نہیں بلکہ کائنا ت کی ہر بیماری کاعلاج ہے۔ اس کے بارے میں حضور اکرمﷺ نے فرمایا: کلونجی وہ کالا دانہ ہے جس میں مو ت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔ کئی لوگوں کو میتھی دانہ اورکلونجی پلاچکا ہوں۔ کلونجی اور میتھی دانہ یہ وہ دانے ہیں ۔ جس میں موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔ اور میتھی دانے کے بارے میں فرمایا کہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ اس کے کتنے فائد ے ہیں واللہ لوگ اس کو سونے کے عوض خریدیں گے۔ میتھی دانہ اور کلونجی کو سو سو گرام لے لو۔ دونوں کو مکس کر لو۔ پھر چار گلاس پانی لو۔ اس میں تین بڑے چمچ کے ڈال لو۔ اور تین چمچ لیموں کے ڈال لو۔ اور اسکو اتنا پکاؤ کہ چارگلاس پانی تین گلاس پانی رہ جائے۔

صبح ، دوپہر اور شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اس پانی کو ہلکا سا کوسہ کرو۔ اس کو نیم گرم کرو۔ اس کو چھان لو۔ کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پی لو ۔ کو لیسٹرول کا بہترین علاج ہے۔ دوسرا علاج ہے ایک چٹنی بناؤ۔ ادرک ، پودینہ، لہسن اور انار دانہ۔ قرآن پاک میں اس کا تذکر ہ ہے۔ اللہ نے فرمایا ہے کہ جنتی جنت میں جائیں گے۔ ان کو سب سے پہلا جو مشروب ملے گا۔ وہ زنجبیل کی شرا ب۔ ادر ک کو زنجبیل کہتے ہیں۔ اب ان ساری چیزوں کو برابر مقدارمیں اس کی چٹنی بناؤ۔ حسب ذائقہ اس میں سبز مرچ ملاؤ۔ ہرکھانے کے ساتھ ایک بڑا چمچ لو۔ یہ کو لیسٹرول کیوں بڑھتا ہے ؟ جب آپ کھانے میں پانی زیادہ پیتے ہو۔ اور ایک کھانے کو بتیس مرتبہ چباؤ جب آپ ایسا کرو گے تو کھانا ہضم ہوجائے گا۔ اور ایسے کرنے سے آپ کو لیسٹرول نہیں ہوگا۔ اور آپ ہر بیماری سے محفوظ رہیں گے۔

Categories

Comments are closed.