دس سال پرانی بواسیر صرف ڈیٹول سے ختم

یہ نسخہ دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں کے اندر یہ ہر قسم کی بواسیر سے نجات دے

گا۔گرمی کے سیزن میں بعض اوقات دفتری کام میں بیٹھنے والے میں موکھے والے بواسیر اکثر ہو جایا کرتی ہے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو مرغن اور مرغ مصالحوں والا کھانا پسند کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو بواسیر کا مرض لاحق ہوجاتا ہے ۔بواسیر میں یہ ہوتا ہے جو بادی بواسیر ہوتی ہے اس میں خارش اور ورم ہوتی ہے اس کا صرف ایک ہی علاج ہے ۔ اور ڈیٹول کی مدد سے آپ سے نجات پاسکتے ہیں ۔یہ بیماری پیٹ کی خرابی مرغن تیز مرچ والی غذاؤں سے پیدا ہوتی ہے۔

بادی بواسیر میں خارچ اور ورم وغیرہ کی شکایت ہوتی ہے جتنا گرم پانی آپ برداشت کرسکتے ہیں وہ برتن میں لے لیجئے اور تھوڑا سا اس میں ڈیٹول شامل کر لیجئے پھر اس پانی میں تھوڑی دیر بیٹھ جائیے تو انشاء اللہ آپ کو بہت زیادہ سکون ملے گا ،خارش کے حوالے سے ورم کے حوالے سے تکلیف کے حوالے سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا آپ کو بہت زیادہ آرام حاصل ہوگا انشاء اللہ یہ بواسیر ختم ہونا شروع ہو جائے۔ ایک ہفتے میں 3 سے چار مرتبہ اس نسخے کو ضرور استعمال کیجئے ۔ اب خونی بواسیر کا علاج نوٹ فرمائیے۔

خونی بواسیر کا نہایت آسان نسخہ۔صرف ایک چیز سے تیار شدہ۔ تارہ میرا تیل یعنی دوسرے لفظوں میں اسے کڑوا تیل بھی کہتے ہیں ۔کڑوے تیل کے دانے لیجئے ۔مقدار 9 ماشہ ہونی چاہئے اور روزانہ 9 ماشہ چپا چپا کر کھائیے انشاء اللہ ہفتے میں آپ کی خونی بواسیر بالکل ختم ہوجائے گی۔خون آنا بالکل بند ہوجائے گا۔خونی بواسیر اتنی ظالم قسم کی ہوتی ہے کہ کہیں بھی اور کسی بھی وقت خون آنا شروع ہوجاتا ہے اور بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔انشان پریشان بھی ہوجاتا ہے کہ یہ ہو کیا رہا ہے میرے ساتھ۔ان نسخوں کی مدد سے انشاء اللہ بہت جلد بواسیر سے نجات حاصل ہوگی۔شکریہ

Categories

Comments are closed.