خالی پیٹ صرف 2 دانے کھائیں

اگر آپ کے گھر میں کسی کو شوگر ہے تو یہ تحریر مکمل پڑھئے کیونکہ اس تحریر میں آپ کو جو چیز بتائی جارہی ہے اس سے آپ شوگر جیسی بیماری کو جڑ سے ختم کرسکتے ہیں ویسے تو آپ جانتے ہیں کہ شوگر کو آج کی میڈیکل سائنس میں ختم نہیں کیا جاسکتا اور آج کل اگر آپ کو شوگر ہے تو آپ کو ہر روز دوائی کھانی ہی پڑے گی اور بہت سے لوگ ایسے ہیں جو پانچ دس سال سے دوائی کھا بھی رہے ہوں گے لیکن کیاآپ نے اس کے نقصانات کو محسوس کیا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کا جسم شوگر کی وجہ سے کمزور ہوتا رہتا ہے اور ڈاکٹر آپ کو کہتا ہے کہ یہ شوگر کی وجہ سے ہے دراصل اگر آپ کا جسم کمزور ہورہا ہے تو اس کا مطلب یہ شوگر کی وجہ سے نہیں ہورہا بلکہ آپ دوائیاں لے رہے ہیں اس کی وجہ سے ہورہا ہے جو آپ دوائی لیتے ہیں وہ نقصانات کرتی ہیں اسی لئے آپ کوشوگر کے لئے دوائی کا استعمال نہین کرنا چاہئے

ایک تو سب سے ضروری ہے کہ آپ کو اپنے لائف اسٹائل میں تبدیلی لانی ہے اور دوسری چیز میتھی دانہ کا استعمال کرنا ہے صرف تین ماہ اس کا استعمال کرنے سے شوگر کو جڑ سے ختم کیا جاسکتا ہے اور یہ چیز آپ کے گھر کی کچن میں موجود بھی رہتی ہے میتھی کا دانہ ہر کچن میں ہے اور میتھی کے دانے کے معاملے میں سبھی لوگ سب سے بڑی غلطی کرتے ہیں وہ میتھی کی جگہ میتھرا استعمال کرتے ہیں آپ کو مارکیٹ میں دو طرح کی میتھی ملتی ہے یا یوں کہہ لیجئے کہ دو طرح کا میتھی دانہ ہے ایک میتھی ہے دوسرا میتھے ہیں میتھے کا سائز تھوڑا بڑاہ وتا ہے دکھنے میں وہ آپ کو میتھی جیسا ہی لگے گا لیکن سائز میں تھوڑا بڑا ہوتا ہے لیکن میتھی بہت ہی باریک ہوتی ہے اور یہیں پر سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے بہت سے لوگ جو کہتے ہیں کہ ہمیں میتھی کا فائدہ نہیں ہوا جس کی وجہ ہے کہ آپ میتھی نہیں آپ میتھے کھا رہے ہیں اگر آپ باریک والی میتھی کھاتے ہیں تو وہ آپ کو فائدہ دے گی۔شوگر چھوڑیئے
اتنی اور بیماریاں ہیں جو صرف ایک میتھی سے ٹھیک ہوسکتی ہیں یا یوں کہہ لیجئے کہ ہر ایک بیماری آپ کی باڈی میں کوئی بھی بیماری ہے چاہے موٹاپا بال جھڑنا کونسٹی پیشن ہے گیس ہے ایسیڈٹی ہے ہر وہ مسئلہ جو آج کل ہر انسان کو ہے وہ صرف میتھی کے دانے سے ٹھیک ہوسکتی ہے کیونکہ جو میتھی کا دانہ ہے وہ گیس کے مسائل میں سب سے اچھا ہے جوڑوں کے درد میں سب سے اچھا ہے اور اس کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ کبھی ایکسپائر ہی نہیں ہوتا مارکیٹ سے آپ کوئی بھی چیز لیں تو مارکیٹ کی وہ چیز خراب ہوجاتی ہے ہر چیز کی ایکسپائری ڈیٹ ہے ۔لیکن میتھی کا دانہ قدرت کی ایک ایسی چیز ہے جو کبھی ایکسپائر ہی نہیں ہوتا اور اس کی ایک اور بڑی بات ہے کہ اس کا کوئی نقصان بھی نہین ہے اسے بچے سے لے کر بڑی عمر کا کوئی بھی انسان لے سکتا ہے اس کا کبھی کوئی سائیڈ افیکٹ ہوتا ہی نہیں ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Categories

Comments are closed.