حضرت علی کے گھر میں سب نے روزہ رکھاسب مصلہ بچاۓ رورو کر دعا مانگ رہے تھے

حضرت  علی کے گھر میں سب نے روزہ رکھا حضرت فاطمہ کے دو بچوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا مغرب کا وقت ہونے والا ہے اور سب کے سب مصلہ بچائے رو رو کر دعا مانگتے ہیں حضرت فاطمہ دعا ختم کر کے گھر میں گئی اور چار روٹی بنائی اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے پہلی روٹی اپنے شوہر علی کے سامنے رکھ دی دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسن کے سامنے تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسین

کے سامنے اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی مسجد نبوی میں اذان ہونے لگی سب نے روٹی سے روزہ کھولا ۔ مگر دوستوں وہ فاطمہ تھی جس نے آدھی روٹی کھائیں اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی یہ معاملہ حضرت علی نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہ تجھے بھوک نہیں لگی ایک ہی تو روٹی ہے اس میں سے آدھی روٹی دوپے میں باندھ رہی ہو فاطمہ نے کہا اے علی ہو سکتا ہے میرے بابا جان کو افطاری میں کچھ نہ

ملا ہو وہ بیٹی کیسے کھائے گی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا ؟ فاطمہ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی ادھر ہمارے نبی یا مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے حضرت فاطمہ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے اے فاطمہ تم دروازے پر کیسے فاطمہ نے کہا اے اللہ کے رسول م سے مجھے اندر تو لے چلیں حضرت فاطمہ کی آنکھ میں آنسو تھے کہا جب افطار کی روٹی کھائیں تو آپ کی یاد آئی کہ شائد

آپ نے کھایا نہ ہو اسٹے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آئی ہو ، روٹی دیکھ کر ہمارے نبی ﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور کہا اے فاطمہ اچھا گیا جو روٹی لے آئی ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اس حالت میں نکل جاتی ! دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں اللہ کے رسول سلم نے روٹی مانگی فاطمہ نے کہا بابا جان آج اپنے ، ہاتھوں سے روٹی کھلاؤں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی ؟

روٹی ختم ہو گئیں اور حضرت فاطمہ رونے لگتی ہیں حضور منی نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو ؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا کل کون کھلانے آئے گا کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا کل کیا آپ کے گھر میں چولھا چلے گا نبی سیم نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہ کے سر پر رکھا اور کہا کہ اے فاطمہ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو ہمارے صبر سے اللہ امت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا !! الله أكبر

ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی امت سے تھی یہ گنہگار امتی ہم ہی ہیں جن کے لئے نبی نے صبر کیا

Categories

Comments are closed.