جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں ختم رکھنے کیلیے نسخہ

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے والے ہیں کہ جس کے استعمال سے آپ جگر سے متعلق تمام امراض کو ختم کر سکتے ہیں اور نہ صرف ختم کر سکتے ہیں بلکہ ہر طرح کی بیماریوں سے اپنے جگر کو محفوظ بھی رکھ سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جگر ہمارے جسم کا ایک بہترین آ رگن ہے اور اگر یہ آرگن اپنا کام کر نا چھوڑ جائے تو انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ اس جگر کو جو کہ ہمارے جسم کا ایک اہم ترین آرگن ہے اس آرگن کی حفاظت کے لیے ہمیں صحت مند غذائیں کھانی چاہیے تا کہ جگر کی توانائی میں مزید اضافہ ہو سکے اور یہ اپنے کام بہترین انداز میں انجام دے سکے۔

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ جگر کو فائدہ اور جگر کو نقصان دینے والی کون کون سی ایسی روٹینز ہیں وہ کون کون سے ایسے کھانے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جگر کو نقصان اور ہمارے جگر کو فائدہ پہنچتا ہے۔ جیسا کہ جوسز وغیرہ۔ سبزیاں وغیرہ۔ پھل فروٹ وغیرہ۔ یہ سب چیزیں ہمارے جگر کے لیے بہت ہی مفید ہیں۔ اور جیسا کہ تلی ہوئی چیزی فاسٹ فورڈ ہمارے جسم کے لیے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے جگر کے لیے بھی بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ تو آ ئیے جانتے ہیں جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں کو ختم رکھنے کے لیے نسخہ جو کہ جگر کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے۔ اگر آپ کو جگر کے مسائل کا سامنا ہے۔

یا وہ زہر یلی مواد سے بھر ا پڑا ہے تو آج ہم آپ کو انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جو آپ کے جگر کو زہر یلی مواد سے پاک کر دے گا۔ نسخہ بنانے کے لیے کچھ ضروری اجزاء : جارتین لیٹر پانی کے لیے سات سو گرام چقندر ۔ اور اس کے علاوہ دو چمچ آٹا اور دو سو گرام چینی ، ایک سو گرام کشمش بنانے کا طریقہ: چقندر کو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں اور انہیں جار میں ڈال دے اب اس جار میں کشمش دو چمچ آٹا اور دو سو گرام چینی ڈال دیں اب جار میں گرم پانی ڈال کر اچھی طرح ہلا ئیے۔ اب اس جار کو کسی ایسے کپڑے سے ڈھانپیں کہ ہوا با آسانی جار میں پھیر سکے اب اس جار کو کسی گرم جگہ پر سات دن کے لیے چھوڑ دیں ۔

آپ چاہیں تو دن میں دو بار جا کر ہلا کر یکجا کر سکتے ہیں سات دن مشروب کو چھان لیں اور روزانہ تین سے چار چمچ ہر کھانے سے قبل استعمال کر یں۔ بچے ہوئے مشروب کو فریج میں رکھیے اسے پینے کے بعد تین ماہ کی بریک کر لیں ۔ انشاء اللہ جگر کی تمام تر بیماریوں سے دور رہے گا اور تمام تر بیماریوں سے دور رہنے کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی بیماریوں سے بھی باز رکھے گا۔ یہ نسخہ بہت ہی زیادہ آزمودہ اور با اثر ہے۔

Categories

Comments are closed.