جو لڑ کیوں اپنے بال لمبے کر نا چاہتی ہیں

آج میں بہت ہی اہم ریمیڈی لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔ اس میں آج میں بہت ہی اہم مسئلے کے بارے میں بات کر وں گی۔ اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ میری بہت سی بہنیں ایسی ہیں کہ جن کے سر کے بال بہت ہی زیادہ گر رہے ہیں بہت ہی زیادہ جھڑ رہے ہیں اور وہ بہنیں ان بالوں کے جھڑنے سے بہت ہی زیادہ پریشان ہیں اور بہت ہی زیادہ پریشانی کی وجہ سے ان کے بال مزید جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں کیو نکہ تحقیق میں آیا ہے کہ اگر انسان زیادہ پریشای ہو تو اس پریشانی کی وجہ سے اس کے بال پر اثر پڑتا ہے اور انسان کے بال جھڑنے لگتے ہیں۔

اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوں گی بہت سی چیزیں انہوں نے استعمال کی ہوں گی لیکن ان کو کوئی اچھے رزلٹس حاصل نہیں ہو سکے بد قسمتی سے۔ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ بالوں کی بہت زیادہ کیئر کرتے ہیں اور بالوں کو انسانی شخصیت سنوارنے میں بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ بال اگر خوبصورت ہوں تو انسانی شخصیت کو چار چاند لگ جاتے ہیں اسی لیے بالوں کو خوبصورتی کی زینت کہا جاتا ہے اسی لیے ہمیں چا ہیے کہ ہم اپنے بالوں کی کئیر کر یں اور انہیں گرنے سے بچا ئیں۔ کیو نکہ بال ہی ایک لڑکی یعنی عورت کی خوبصورتی ہوتے ہیں تو وہ میری بہنیں جو اپنے اس مسئلے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں تو وہ اب پریشان ہونا چھوڑ دیں ان کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

کیو نکہ میں لائی ہوں ان کے لیے بہت ہی زبردست حل انہیں صرف اس مسئلے کو دور کرنے کے لیے استعمال کرنی ہوں گی اور ان دو چیزوں کے استعمال سے انہیں بہت زیادہ اور واضح فرق دکھائی دے گا۔ کہ ان کے بال گرنا بند ہو گئے ہیں۔ اس ہوم ریمیڈی کی ایک خاص بات یہ ہے کہ جو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتی ہوں کہ اس ہوم ریمیڈی میں صر ف دو چیزوں کا استعمال ہوگا۔ نمبر ایک ہمارے پاس ہونا چاہیے ادرک کا پانی آپ لوگوں کو کر نا یہ ہے کہ آپ تھوڑا سا ادرک لیں اس کو پیس لیں اور پیسنے کے بعد اس میں سے پانی نکال لیں۔ میں نے پہلے سے ہی ایسا پانی نکال لیا ہے۔

اور نمبر دو آپ لوگوں نے استعمال کر نا ہے سرسوں کا تیل سرسوں کا تیل لیں اور اس کو نیم گر م کر یں۔ اس کے بعد ا س کو تیار کیسے کر نا ہے ۔ و ہ میں بتاتی ہوں۔ ایک باؤل لیں اور اس میں ایک چمچ آپ ادرک کا پیسٹ ڈالیں ادرک کے پانی میں آپ آدھا چمچ آئل ڈالیں اور ان دو چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر یں۔ اور مکس کرنے کے بعد اس تیل کو اپنے بالو ں پر لگا ئیں۔ ا س تیل کو دن میں دو بار بھی لگا سکتے ہیں لیکن دن میں ایک بار تو لازماً اس تیل کا استعمال بجا لا ئیں۔ انشاء اللہ آپ ہفتے میں ہی اپنے بالوں میں فرق دیکھیں گے۔

Categories

Comments are closed.