جمعہ کے دن تین مرتبہ یہ دعا پڑ ھیں

آج میں آپ کے لیے با برکت دن کا ایک با برکت عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کی جس کی مدد سے آپ ہر دعا قبول فر ما سکتے ہیں جیسا کہ آپ سب لوگ ہی جانتے ہیں اور اس بات سے بہت ہی اچھی طرح واقف ہیں کہ ہر انسان کی چاہت ہے کہ اس کی ہر دعا جائز دعا ضرور قبول ہو نی چاہیے تو اسی دعا کی قبو لیت کے لیے وہ سب کچھ ہی کرتا ہے اور اپنا سارا زور لگا دیتا ہے اپنی دعا کی قبو لیت کے لیے ۔ اللہ کی بارگا ہ میں روتا ہے اور گڑ گڑاتا ہے اور اپنے گناہوں کو لے کر اپنے رب سے معافی طلب کر تا ہے اور یہاں تک کہ جتن کر تا ہے۔

کہ مختلف قسم کے وظائف بھی کرتا ہے کہ جن کی مدد سے و ہ آپ کی دعا ئیں قبول کر لے۔ جمعہ کا دن بہت ہی زیادہ بر کت والا دن ہے۔ اب با برکت دن کو لے کر بہت ہی زیادہ فوائد آپ کو حاصل ہو سکتے ہیں۔ جمعہ کے دن کا خاص اور مجرب عمل ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ جمعہ کا دن بہت ہی افضل دن ہوتا ہے اور اس دن میں کئے جانے اعمال بہت ہی با برکت ہوتے ہیں ۔جمعہ کے دن ایک بہت ہی پیاری سی عبادت جمعہ پڑھنا نصیب ہوتا ہے تو ضرور اس عبادت سے فائدہ حاصل کیا کریں اور جمعہ ضرور پڑ ھا کریں اور خطبہ بھی ضرور سنا کر یں اور جمعہ کی تقاریر بھی سنا کر یں جس میں آپ کے لیے بہت سی سبق آمیز باتیں موجود ہوتی ہیں۔

جن پر آپ عمل کر کے اپنی تمام تر مشکلات کو حل کر سکتے ہیں۔ جمعہ کا دن بہت ہی با برکت والا دن ہوتا ہے۔ اس دن جو بھی دعا کی جاتی ہے وہ اللہ کی بارگاہ میں ضرور قبول ہوتی ہے اور اللہ پاک بھی اس عمل کو پسند کر تا ہے کہ اس کا بندہ اس سے مانگے اور جب اس کا بندہ اس سے نہیں مانگتا تو وہ اللہ تعالیٰ وہ اس بندے کا رب اس بندے سے روٹھ جاتا ہے جب کہ اگر اللہ تعالیٰ سے مانگا جائے تو وہ اپنے بندے سے راضی ہو جاتا ہے جب کہ اگر دنیا میں کسی سے مانگا جائے تو وہ ناراض ہو جاتا ہے اور اگر کسی سے نہ مانگا جائے تو وہ خوش رہتا ہے۔

آپ کی ذات سے۔ تو ہمیشہ اپنے رب سے ہی ہر قسم کی امید لگانی چاہیے۔ ہم آپ کے لیے ایک ایسا عمل ایسا مجرب عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں کہ جس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کی زندگی کی تمام مشکلیں دور ہو جا ئیں گی اور آپ کی زندگی کے جتنے بھی مقاصد ہوں گے وہ پورے ہو جائیں گے۔

Categories

Comments are closed.