تین انسان ایسے ہیں جن کی اللہ تعالی نماز قبول نہیں کرتا

قبروں میں ایسے لاتعداد انسان دفن ہیں جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی۔ تھوڑی سی تھکاوٹ کی وجہ سے نماز نہ چھوڑو ان سے سیکھو جنہوں نے جسم پر خنجر ہونے کے باوجود آخری سجدہ نہیں چھوڑا۔
تین انسان ایسے ہیں جن کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
پہلے نمبر پر ایسا غلام جو اپنے مالک کی اجازت کے بغیر بھاگ جائے جب تک پلٹ کے واپس نہیں آتا اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
دوسرے نمبر پر ایسی عورت جو اپنے خاوند کو ناراض کر لیتی ہے جب تک اس کو راضی نہیں کر لیتی اس کی نماز قبول نہیں ہوتی
تیسرے نمبر پر ایسا انسان جو لوگوں کو نماز پڑھاتا ہے لیکن لوگ اس کے گناہوں کی وجہ سے اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھنا چاہتے اس کی بھی نماز قبول نہیں ہوتی۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق صرف نماز ہے جس نے نماز چھوڑی اس نے کفر کیا۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *