بیگم کو سوٹ گفٹ کر ناتھاسوٹ خریدنے کے لیے ایک دوکان پر گیاوہاں

یگم کو سوٹ گفٹ کرنا تھا سوٹ خریدنے کے لیے ایک دوکان پر گیا وہاں بہت ساری ورائٹی اور ڈیز این دیکھ کر کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کے کیا خریدوں پھر میں وہاں پر بیٹھی دو لڑکیوں کو فالو کرنا شروع کر دیا جو مجھ سے پہلے دوکان میں موجود تھی اور ان کی سلیکش بھی انھی معلوم ہورہی تھی تقریباً آدھے گھنٹے بعد ان لڑکیوں نے ایک سوٹ سلیکٹ کر لیا اب جیسے ہی وہ

سوٹ لیے کر اٹھی میں بھی اسی کاونڑ جا پہنچا اور سیل مین کو کہا جو سوٹ ان لڑکیوں کو دیا ہے بلکل وہی ایک سوٹ مجھے بھی نکال دوں اب میں بلینگ کاونٹر پر جا رہا تھا تو میری نظر پھر سے انہی لڑکیوں پر پڑی جو پھر سے ایک سوٹ سلیکٹ کر رہی تھی میں پچر سے ان کے بیچے جا کھڑا ہوا چلو اگر یہ سوٹ اچھا ہوا تو یہ بھی لے لوں گا اب تقریباً 15 سے 20 منٹ کی جد وجہد کے بعد انہوں نے یہ سوٹ بھی لیے لیا اور

ان کو فالو کرتے ہوئے میں نے بھی سیم کلر اور ڈیزائین نکلوا لیا اور کونڑر پر بل ادہ کر دیا اب میری نظر پھر سے ان لڑکیوں پر پڑی انہوں نے وہ دونوں سوٹ واپس کیے اور دوکان سے باہر نکل گتاب میرا تجسوس کا پیانہ لبریز ہو گیا کے آخر انہوں نے سوٹ واپس کیوں کیے میں ان کے پیچے کچے یار کینگ تک پہنچ گیا جا کر وجہ دریافت کی ان کا

جواب سن کر مجھے چکر آنے لگے اور میرے منہ سے ۔ یہ جملہ نکلا یا اللہ جب تو عقل تقسیم کر رہا تھا اس وقت ہم لڑکے کہا تھے ان لڑکیوں کا جواب یہ تھا کے وہ ڈیزائن تو تین سال پرانے تھے اور کلر بھی ہماری پسند کے نہیں تھے :: :: :: اور ویسے بھی ہم نے کونسا لینے تھے ہم تو وقت پاس کر رہی تھی ہمارے بھائی نے ہمیں لینے آنا تھا وہ کہتا

تھا کے اسے آنے میں اگھنٹہ لگے گا ہم تو اس کا انظار کر رہی تھی == == = = ۔

Categories

Comments are closed.