بندش ورکاوٹ رزق ودولت

آج آپ کو سورت الرحمان کی آیت کریمہ 33 کا عمل بتائیں گے۔ یہ عمل قضائے حاجت کاعمل ہے۔ رکاوٹیں دور کرنے کا عمل ہے۔ رزق میں فراخی ہوگی۔ برکت ہوگی ۔ کا میابی ہوگی۔ انشاءاللہ! کاروبار میں ، معاشی حالات میں اتنی ترقی آئے گی۔ آپ کو اتنے فائدہ ہوں گے ۔ جن کا آپ تصور نہیں کرسکتے۔ بہت ہی آسان عمل  روزانہ نمازفجر کے بعد کرنا ہے۔ انشاءاللہ! مال وزر کی کثرت ہوگی ۔ دولت آئے گی۔ رزق حلال  ملےگا۔ ایک خاص مجموعہ جوآپ نے روزانہ پڑھنا ہے۔

سورت الفاتحہ کو ، سورت اخلاس ، آیت الکرسی اور آیت الکرسی کی آیت کریمہ ” ولا یعودہ حفظھما  وھو العلی العظیم ” اور “یافتاح ، یارازق” اس تسبیح کا عمل کرنا ہے۔ یہ سب کچھ بتائیں گے۔ رزق کی فراخی کے لیے ، بند ش دور کرنے کےلیے ، رکاوٹوں کو حل کرنے کےلیے ، رستے میں مسائل ہیں ، ناگہانی آفات وبلیات آجاتی ہیں جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں کامیابی نہیں ملتی۔ یہ عمل کریں۔ انشاء اللہ ! ہر حوالےسے کرم نوازی ہوگی۔ سورت الرحمان کی آیت نمبر 33 ” یمعشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذو من اقطار السموت والارض فانفذوا لا تنفذون الا بسلطن ” ستر مرتبہ روزانہ نماز فجر کے بعد پڑھیں۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں ۔ گھر کا ہر فرد  یہ عمل کرسکتا ہے۔

ہماری بہنیں کرسکتی ہیں۔ ہر بندہ انفرادی طور پر کرے۔ ہمارے بھائی مسجد میں جائیں ۔ نمازفجر اداکریں ۔وہیں بیٹھ کر یہ سترمرتبہ آیت کریمہ پڑھیں۔ اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اب یہ وظیفہ کم سے کم اکیس روز کاعمل ہے تین لفظوں کا عمل ہے۔ انشاءاللہ! فائدہ ہوگا۔  کاروبار میں کوئی رکاوٹیں مسائل ہوں گے۔ رزق حلال ملےگا۔ جادو ہے بندش  ہے اس کا خاتمہ ہوگا۔ انشاءاللہ ! گاہکوں کی آمدورفت ہوگی۔ اگلا خاص مجموعہ بیان کریں گے۔ جو  کہ سورت الفاتحہ ، سورت اخلاص ، آیت الکرسی  اور ” یافتاح ، یارزاق” کا عمل ہے۔

یہ عمل دن میں کسی نماز کے بعد کریں۔ جب آپ کے پاس آسانی ہے۔ تو ایک مرتبہ یہ مجموعہ پڑھ لیں۔  جو آپ کو تعداد بتائیں گے ۔ جوآپ کو طریقہ بتائیں گے۔ آپ نے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ قبلہ رخ ہوکر  کسی نما ز کے بعد سب سے پہلے  سورت الفاتحہ مکمل تسمیہ کے ساتھ سات مرتبہ پڑھیں۔ اور سورت اخلاص تسمیہ کےساتھ سات مرتبہ پڑھیں۔ آیت الکرسی سات مرتبہ پڑھیں۔ یہاں پر ” ولا یعودہ حفظھما  وھو العلی العظیم ” یہ آخری آیت کریمہ اس کو اکیس مرتبہ پڑھیں۔ یعنی سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں گے۔ جب پہلی مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں گے تو جب اس آیت کریمہ  پرآئیں گے ۔ تو اس کو اکیس مرتبہ پڑھیں۔ یہ ایک بارکا عمل ہوگیا۔

اسی طرح دوسری ، تیسری اور سات مرتبہ آیت الکرسی کو پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ” یافتاح ، یا رزاق” کو اکیس مرتبہ پڑھیں۔ یہ خاص عمل مکمل ہوا۔ یہ خاص مجموعہ مکمل ہوا۔ یہ ایک دن کا عمل ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھیں۔ کم سے کم  تین ہفتوں کاعمل ہے۔ روزانہ اس طرح پڑھیں۔ جو ترتیب وتراکیب رکھی ہے  وہ ایک دن کا عمل ہوگیا۔ ایک دن تصور ہوگیا۔ انشاءاللہ! رزق حلال ملےگا۔ حاجات پوری ہوں گی۔ مرادیں پوری ہوں گی۔ بند کاروبار ہے۔ وہ کھلےگا۔ بندش ہے جادو ہے ۔ ٹونا ہے گھر میں خیروبرکت نہیں ہے۔ انشاءاللہ! تنگدستیوں کا خاتمہ ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ آپ  کو برکتیں ، رحمتیں اورآسانیاں پیدا فرمائےگا۔

Categories

Comments are closed.