ایک گلاس یہ جادوئی ڈرنک پی لیں

ایک گلاس یہ جادوئی ڈرنک پی لیں

آج آپ کے ساتھ ایک ایسا نسخہ آپ کی خدمت میں لے کر آئے ہیں۔ جس سے اگر آپ کے جسم میں درد رہتا ہے۔ ہڈیوں میں درد رہتاہے۔ جوائٹس میں درد رہتاہے۔ جسم میں کمزوری رہتی ہے۔ جسم میں کسی قسم کا کوئی بھی درد ہے۔ اسے فوراً ٹھیک کردے گا۔ اگرآپ اس کی ایک خوراک بھی لیں گے ۔ توآپ کو خود اندازہ ہوجائےگا۔ کہ ایک خوراک سے کتنا فرق محسوس ہوتا ہے۔ انشاءاللہ! اس کے مسلسل استعمال سے آپ کی ساری پریشانیاں جڑ سے ختم ہوجائیں گی۔اور آپ کو جسم کی ہر طرح کی کمزوری سے ، گھٹنو ں کے درد سے ، جسم میں درد سے ، تھکاوٹ سے ان سب پریشانیوں سے چھٹکارا ملے گا۔ آئیے جان لیتے ہیں کہ کیا ہے نسخہ ؟ ااور اس کو کیسے بنانا ہے اور اس کو کیسے لینا ہے؟ یہ سب آپ کو بتائیں گے ۔ آج کل اس درد سے بوڑھے کیا جوان بھی نظر آتے ہیں۔ تو اس نسخے کو بنانے کےلیے جو چیزیں آپ کو چاہیے وہ تمام سستی اور باآسانی مل جائیں گی ۔یہ عام سی چیزیں ہیں۔ جو کہ کسی بھی پنسار سے باآسانی سے ملجائےگی ۔ آپ کو وہی اجزائے ترکیبی بتاتے ہیں جو آزماہو اہوتاہے کسی بھی نسخے کو آزمانے کے بعد استعمال کرنے کےبعد آپ کو بتایا جاتا ہے تاکہ آپ لوگوں کو اس سے فائدہ حاصل ہو۔ اس نسخے کو بنانے کےلیے جو سب سے پہلی چیز چاہیے ہوگی وہ ہے ببول کی گوند۔ یہ آپ کو پنسار سے باآسانی سے مل جائےگی۔ آپ دوسو پچاس گرام ببول کی گوند لے لیں۔ دوسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے گوند کتیرا۔ اس کانام آپ نے سنا ہوگا۔ بہت سارے لوگ اسے گرمی کے موسم میں شر بت بناتے وقت اسے استعمال کرتے ہیں۔ آپ اسے پچاس گرام لیناہے۔ یہ ہیں وہ دو چیزیں آپ کے اس مرض کو جڑ سے ختم کریں گے۔ بس یہ دو چیزیں چاہیے ہوں گی۔ یہ دونوں چیزیں آپ کو پنسار سے باآسانی سے مل جائےگی۔ اب آپ نے ان دونوں چیزوں کو گرم توے پر رکھ کر ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر ہلکا سا براؤن کرلینا ہے۔ اگر دیسی گھی نہ ہوتو آپ اس میں کوئی بھی آئل استعمال کرسکتے ہیں۔ اسکا کوئی ایشو نہیں ہے۔ بس آپ نے ان کوتھوڑا سابراؤن کر لینا ہے۔ اب ان دونوں چیزوں کو کسی بھی ہمام دستے یا گرینڈر کی مدد سے اس کاسفوف بنالیں۔ اور اس تیار ہوئے سفوف کو کسی شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں۔ آپ جب صبح ناشتہ کر لیں۔ اس کے ایک یا ڈیڑھ گھنٹے بعد آپ اسی طرح سے رات کو کھانا کھانے کےایک یا دو گھنٹے بعد صرف آدھا چائے کا چمچ اس تیارہوئے۔سفوف کا ایک گلاس گرم دودھ میں مکس کرکے پینا ہے۔ گوند کتیرا جیسا آپ کو پتہ ہے۔ جب اس کو پانی میں بھگو کر رکھتے ہیں۔ تو یہ پھول جاتا ہے۔ اسی طرح اگرآپ اسے دودھ میں ڈالو گے تو یہ گھٹلیاں بن جائیں گی۔ اس کےلیے ایک باؤل میں چار پانچ گرم دودھ کے لے لینے ہیں۔ اور اب اس دودھ میں آدھا چائے کا چمچ یہ سفوف شامل کرنا ہےاور اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اسی طرح تیار کرلیناہے۔ بعد میں اسے ایک گلاس دودھ میں ڈال کر اس کو پی لینا ہے ۔ اسے آپ ہر روز صبح وشام ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ بس آپ ایک خوراک لینے کے بعد ایک دن میں آپ دیکھیں گے کہ کتنا زبردست آپ کو اس کا رزلٹ ملتا ہے انشاءاللہ! آپ کا ہر طرح کا جسمانی درد ، جسمانی کمزوری ، تھکان یہ سب جڑ سے ختم ہوجائیں گی۔

Categories

Comments are closed.