ایک لڑکی کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی جس سے

یک لڑکی کی شادی اسی پرنس چارمنگ سے ہو گئی جس سے وہ چاہتی تھی کچھ ہی عرصے بعد طلاق ہو گئی اور اسے اندازہ ہوا کہ پرنس چارمنگ میں ایک چیز کی بڑی شدت سے کمی تھی اور وہ تھی بیوی کی عزت کرنے کی وہ اعلی ظرفی اور اخلاق سے عاری تھا بیوی کو ذلیل کرتا تھا لڑکی کا کہنا ہے کہ اگر اس کی اس لڑکے سے شادی نہ ہوتی

تو وہ روگ لے لیتی وہ دعاؤں میں بھی یہی کہتی تھی کہ وہ مر جاۓ گی اگر وہ نہ ملا وہ نہ ملاوہ بس وہ ہم دیوار کے اس طرف دیکھتے ہیں دوسری طرف دیکھ ہی نہیں سکتے دیوار کے ایک طرف دیکھ کر اسے ہی کل کائنات سمجھنے والوں کے سامنے جب دیوار کا دوسرا حصہ آتا ہے تو انہیں پوری بات سمجھ میں آتی ہے آپ کی جو دعائیں قبول نہیں ہوئیں انہیں آدھی کہانی سمجھ لیں پوری کہانی آپ کے سامنے آئی تو آپ دعا سے ہاتھ کھینچ لیں گے جو دعائیں قبول نہیں ہو تیں وہ بہتر اجر رکھتی ہیں

اس لیے آپ کو کہانیکا دوسرا رخ نہیں دکھایا جاتا یہ دعائیں زندگی میں وہ آسانیاں لاتی ہیں جن کے لیے ہم سرے سے دعا ہی نہیں کرتے کرتے جو دعائیں قبول نہیں ہو رہیں وہ زندگی میں بہت سی آسانیاں لا رہی ہیں ، وہ بہت سے مصائب ٹال رہی ہیں ، وہ بہت سی مشکلوں کو دور کر رہی ہیں ہم عقل والے نہیں بن سکتے کیونکہ عقل کل کسی کسی کو نصیب ہے پھر ہمیں کیا بن جانا چاہیے مان لینے والا اطمینان رکھیں صبر کمر میں دعا کریں اوراللہ پر یقین رکھیں =============

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *