ان دو کریموں سے ہاتھ پاؤں اتنے گورے کہ سب دیکھ کر ترس جائیں۔

اس تحریر میں ہاتھوں اور پیروں کے لئے ایک کریم تیار کرنے کی ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے ۔یہ ریمیڈی بہت ہی سستے اجزاء سے تیار ہوجائے گی۔اس میں سب سے پہلے ہمیں ڈرموویٹ کریم چاہئے لال اور سفید کلر والی ہی لیجئے گا اس کے بعد آپ کو چاہئے کلوبویٹ کریم اور تیسری چیز ہمیں دو ساشے بلیچ کے چاہئیں اور دو وائٹننگ کیپسول چاہئیں وائٹننگ کیپسول گولڈن کلر والے استعمال کیجئے۔ای باؤل لیجئے اور اس میں ڈرموویٹ کریم ڈال لیجئے ۔اس کریم کو رات کو لگا کر سوئیے دن میں استعمال نہ کیجئے اور جن کی شادی ہونے والی ہے ان کے لئے یہ بیسٹ فارمولا ہے اور اب اس میں کلوبویٹ کریم شامل کیجئے دونوں کریمیں پوری پوری باؤل میں ڈال دیجئے اس کے بعد اس کے اندر بلیچ شامل کیجئے بلیچ کی کریم شامل کرنی ہے پاؤڈر استعمال نہیں کرنا بلیچ کے دونوں ساشے اس میں شامل کرلیجئے زیادہ استعمال نہ کیجئے ورنہ یہ جلد کو نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں

رات میں آپ نے اچھے سے اپنے ہاتھوں پیروں کو واش کرنا ہے اور اس کے بعد یہ کریم لگالینی ہے اور دن میں آپ کوئی اچھا سا موسچرائزر بھی اپنے ہاتھوں پیروں پر بھی استعمال کیجئے جن کی شادی ہونے والی ہے وہ بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے کوئی بھی مسئلہ نہیں آئے گا اس کو لگانے سے دونوں ساشے شامل کر کے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیجئے اور اب اس میں دو وائٹننگ کیپسول شامل کرلیجئے ۔آپ اس کو کسی ایئرٹائیٹ کنٹینر میں سٹور کر سکتے ہیں اور اسے فریج میں بھی سٹور کیاجاسکتا ہے۔ اگر گولڈن کیپسون نہ ملیں تو کوئی بھی وائٹننگ کیپسول شامل کئے جاسکتے ہیں یہ کیپسولز بہت اچھا رزلٹ دیتے ہیں یا اس کی جگہ وائٹننگ سیرم بھی استعمال کیا جاسکتا ہے آپ نے اس کو اچھے سے مکس کرلینا ہے اور اس کو سٹور کر کے رکھ لینا ہے اور آپ نے اس کو رات میں اپلائی کرنا ہے

ہاتھوں اور پیروں پر فیس پر اس کو اپلائی نہ کریں یہ صرف ہاتھوں پیروں کے لئے ہے اور بہت ہی اچھا نتیجہ دے گی یہ نہ ہو کہ آپ اس کو لگا کر چولہے کا کام کریں تو اس سے یہ رزلٹ نہیں دے گی اور نقصان کا اندیشہ بھی ہوسکتا ہے اس کو لگانے کے بعد چولہے کا کام بالکل نہ کیجئے اور کسی بھی آپ کریم کی ڈبی پڑی ہو تو اس میں ڈال کر فریج میں سٹور کر لیجئے آپ کو جلد ہی اس کا رزلٹ نظر آجائے گا آپ نے ہفتے میں ایک یا دو بار ضرور استعمال کرنی ہے یادرہے کہ اس میں پاؤڈر شامل نہیں کرنا اس سے آپ کی سکن جل جائے گی اس لئے اس کے استعمال کے ساتھ احتیاط بھی لازمی ہے ۔ انشاء اللہ بہت ہی زبر دست نتائج حاصل ہوں گی یہ ریمیڈی بہت ہی آسان ہے اور قیمت کے لحاظ سے سستی بھی ہے ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Categories

Comments are closed.