السی اس طرح کھالوبیماریاں جڑ سے ختم ہوجائینگی السی کو دوچیزوں کیساتھ ملا کر کھانے کے انگنت فوائد

غذائیت سے بھرپور ہونے کیوجہ سے السی کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے السی میں غذائی اجزاء کا خزانہ پایا جاتا ہے ۔ اس میں انٹی بیکٹریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔السی میں کافی زیادہ مقدار میں فائبر ہوتا ہے ۔ السی کی تاثیر گرم ہوتی ہے اسی لیے سردیوں کے موسم میں کھانا کافی فائدہ مند ہوتا ہے ۔ آج السی کے استعمال کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس کا استعمال کرکے آپ بہت ساری بیماریوں سے بھی بچے رہ سکتے ہیں

اگر آپ کو سکن سے جڑی کوئی بھی پریشانی ہو آ پ اپنی عمر سے زیادہ دکھتے ہوں بال کمزور ہوکر جھڑ رہے ہوں۔ پیٹ کی چربی بڑھ گئی ہے ۔ آنکھوں سے جڑی کوئی بھی پریشانی ہے ۔ ہائی بلیڈ پریشر کی پریشانی ہے ۔ ہائی کولیسٹرول کی پریشانی ہے شوگر کی بیماری ہے قوت مدافعت کمزور ہو ۔ بار بار بیمار ہونا ہاتھوں پیروں میں درد رہتا ہو ۔ جوڑوں میں درد رہتا ہو ایڑیوں میں درد رہتا ہو ۔ کندھوں میں درد رہتا ہو نسوں سے جڑی کوئی بھی پریشانی ہو۔ کھانسی سے جڑی کوئی بھی پریشانی ہو بلغم جڑتی ہو نزلہ زکام کی پریشانی ہمیشہ لگی رہتی ہو ۔ ایسی صورتحال میں آپکو یہ نسخہ ضروراستعمال کرنا چاہیے ۔ اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں بھی پھر بھی یہ استعمال کرسکتے ہیں

اس نسخہ کو کیسے بنانا ہے اس کیلئے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی ۔ السی 100گرام ،مصری 50گرام ،کالی مرچ 20گرام لینے ہیں۔ سب سے پہلے السی کو توے پر بھون لینا ہے بھوننے کے بعد مصری اور کالی مرچ کے ساتھ اس کو مکس کرلینا ہے اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے اس کا استعمال آپ نے دو چمچ صبح اور دو چمچ رات کو ایک گلاس نیم گرم دودھ یا نیم گرم پانی کے ساتھ کرنا ہے اس کا استعمال 30دن تک ضرور کریں۔ آپ چاہیں تو زیادہ دن تک بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں ۔اگر آپ کو کھانسی کی پریشانی ہو یا چھاتی میں بلغم جمتی ہو تو دودھ جگہ پانی کے ساتھ اس کا استعمال کریں ۔ جانتے ہیں کہ اگر اسطرح السی کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کو کونسے فائدے ملتے ہیں ۔

السی کے استعمال سے قبض کی پریشانی بھی دور ہوجاتی ہے ۔ اگر آپ کو قبض کی پریشانی ہے اور صبح پیٹ اچھی طرح کھل کر صاف نہیں ہوتا ۔ تو روزانہ صبح خالی پیٹ اس کے دو چمچ ایک گلاس نیم گرم پانی کیساتھ استعمال کر یں اگر آپ روزانہ ایسا کرتے ہیں تو کچھ ہی دنوں میں قبض سے چھٹکارہ مل جائیگی ۔ السی آنکھوں کیلئے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے ۔ اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ آنکھوں میں نمی بنائے رکھتا ہے اور آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے اس کا استعمال کرتے ہیں تو آنکھوں سے جڑی کوئی بھی پریشانی ٹھیک ہوجائیگی ۔ السی غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہے اس میں کئی طرح کے وٹامنز اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ہوتے ہیں یہ جلد میں نکھار لاتے ہیں۔ السی میں موجود انٹی آکسیڈنٹ آپ کی بڑھتی عمر کے علامات کو دکھنے نہیں دیتے اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بڑھتی عمر کے اثر کو کم کرتا ہے ۔

Categories

Comments are closed.